غزوات النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

 




غزوات النبی کی مختصر تاریخ ❤️


1


غزوہِ ابواء ❤️


👍۔  صفر 2 ہجری

👍۔   اگست 623

👍۔   مکہ سے 80 میل دور تھا ابواء کا مقام ۔

👍۔   حضرت محمد مدینہ منورہ سے 15 دن باہر رہے۔ 

👍۔  مدینہ کا نائب ، سعد بن عبادہ

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 70 تھی ۔

👍۔   علم کا رنگ سفید تھا ۔

👍۔  علم حضرت حمزہ کے پاس تھا ۔




2


غزوہِ بواط ❤️


👍۔    ربیع الاول 2 ہجری

👍۔   ستمبر 623

👍۔   بواط مدینہ منورہ سے 48 میل دور ہے ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 200 تھی۔

👍۔   کفار کی تعداد 100 تھی۔

👍۔  علم کا رنگ سفید 

👍۔   علم حضرت سعد بن ابی وقاص کے پاس تھا ۔

👍۔    قریشی قافلے کا سردار امیہ بن خلف تھا۔

👍۔    مدینہ کا قائم مقام حضرت سعد بن معاذ انصاری تھے ۔





3



غزوہِ سفوان ❤️


👍۔    ربیع الاول 2 ہجری

👍۔    ستمبر 623

👍۔    مدینہ منورہ کا قائم مقام حضرت زید بن حارثہ تھے ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 70 تھی۔

👍۔   کفار مکہ کا اس جنگ میں سردار کرز بن جابر فہری تھا۔

👍۔    وادی سفوان مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ہے ۔

👍۔  علم حضرت علی کے پاس تھا ۔




4



غزوہِ ذوالعشیرہ ❤️


👍۔   جمادی الثانی 2 ہجری

👍۔   نومبر 623

👍۔  ذوالعشیرہ کا مقام 250 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے مدینہ منورہ سے ۔

👍۔   مدینہ کا نائب ابو سلمہ بن عبد الاسد مخزومی کو بنایا گیا ۔

👍۔  اسلامی لشکر کی تعداد 150 تھی۔

👍۔   قریشی قافلے کا سردار ابو سفیان تھا 

👍۔    قریشی قافلے میں 1 ہزار اونٹ تھے ۔

👍۔  علم حضرت حمزہ کے پاس تھا ۔



5



غزوہِ بدر ❤️



👍۔    روانگی 8 رمضان المبارک 2 ہجری

👍۔    4 مارچ 624 عیسوی

👍۔   حضرت محمد مدینہ منورہ سے 20 یا 19 دن باہر رہے 

👍۔   مدینہ منورہ کی طرف واپسی 28 رمضان المبارک 2 ہجری بمطابق 23 مارچ 624 عیسوی میں ہوئی ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے امام عبداللہ بن ام مکتوم کو بنایا گیا ۔

👍۔   مدینہ کا نائب لبابہ بن منذر انصاری کو بنایا گیا ۔

👍۔    مسلمان لشکر کی تعداد 313

👍۔   کفار مکہ کی تعداد 1000

👍۔  14 مسلمان شہید ہوئے ۔

👍۔    70 کفار قتل ہوئے ۔

👍۔   70 کفار قیدی بنے

👍۔   12 سردار مکہ قتل ہوئے ۔

👍۔   1 مسلمان زخمی ہوئے ( عبیدہ بن حارث)

👍۔ مہاجرین کا علم حضرت علی کے پاس تھا ۔

👍۔  انصار کا علم سعد بن معاذ کے پاس تھا ( معاذ بن جبل )

👍۔  لشکر کا علم حضرت مصعب بن عمیر کے پاس تھا ۔ 

👍۔   کفار مکہ کے قیدیوں کا فدیہ 4000 مقرر کیا گیا ۔

👍۔   پہلا غزوہ جس میں لڑائی ہوئی ۔






غزوہِ بنو قینقاع ❤️



👍۔    یہ غزوہِ قبا کے مقام پر پیش آیا ۔

👍۔   روانگی شوال 15، 2 ہجری  میں ہوئی ۔

👍۔   روانگی کی عیسوی تاریخ 10 اپریل 624

👍۔    واپسی کی تاریخ ، 30 شوال 2 ہجری

👍۔   واپسی کی تاریخ ، 25 اپریل 624.

👍۔     حضرت محمد مدینہ منورہ سے 15 دن باہر رہے ۔

👍۔  کفار کی تعداد ،،،، 700 یہودی جلاوطن کر دیے گئے ۔

👍۔  حضرت محمد نے محاصرہ 15 دن جاری رکھا ۔

👍۔    1 مسلمان شہید ہوئے ۔

👍۔   ایک یہودی ہلاک ہوا۔

👍۔   1 مسلمان زخمی ہوا ( بعد میں شہید).

👍۔    علم حضرت حمزہ کے پاس تھا ۔

👍۔    اس غزوہ میں 100 زرہ ہاتھ آئے ۔





غزوہِ السویق ❤️



👍۔    غزوہِ سویق جبل احد کے دامن میں پیش آیا تھا ۔

👍۔  تاریخ روانگی= 5 ذوالحجۃ 2 ہجری ۔

👍۔    تاریخ روانگی کی عیسوی تاریخ= 29 مئی 624 

👍۔    تاریخ واپسی= 10 ذوالحجۃ 2 ہجری

👍۔    تاریخ واپسی= 3 جون 624 عیسوی

👍۔    مدینہ منورہ سے حضرت محمد 5 دن باہر رہے ۔

👍۔   حضرت محمد کا قائم مقام بشیر بن عبد المنذر انصاری کو بنایا گیا ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 200 تھی ( 40 بعض کے مطابق)

👍۔   کفار کی تعداد 200 تھی۔

👍۔۔  2 صحابی رسول شہید ہوئے تھے ( سوتے ہوئے شہید کیا گیا).

👍۔    ستو کی وجہ سے اس جنگ کو سویق کہتے ہیں ۔





8



غزوہِ قرقرہ الکدر ❤️



👍۔    قرقرہ الکدر کا مقام مدینہ منورہ سے 96 میل دور ہے ۔

👍۔    روانگی= نصف محرم 3 ہجری بمطابق جولائی 624 عیسوی ۔

👍۔     واپسی= آخر محرم 2 ہجری بمطابق جولائی 624 عیسوی

👍۔     15 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ( سباع بن عرفطہ انصاری) 

👍۔۔  اسلامی لشکر کی تعداد 200 تھی ۔

👍۔   ایک غلام ہاتھ آیا جو بعد میں مسلمان ہو گیا ۔

👍۔    500 اونٹ ہاتھ لگے ۔

👍۔   علم حضرت علی کے پاس تھا ۔





9



غزوہ غطفان یا ذی امر ❤️



👍۔  تاریخ=  ربیع الاول 3 ہجری بمطابق ستمبر 624 

👍۔   واپسی= ربیع الاول 3 ہجری بمطابق ستمبر 624

👍۔    12 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍.  مدینہ منورہ کے نائب حضرت عثمان غنی بنائے گئے ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 450 تھی ۔

👍۔   1 کافر قیدی بنا جو بعد میں مسلمان ہو گیا ۔

👍۔  علم کسی کو بھی نہیں دیا گیا تھا ۔




10



غزوہِ بحران یا بنی سلیم ❤️



👍۔   بحران کا مقام مدینہ منورہ سے 69 میل دور ہے ۔

👍۔   روانگی= 6 جمادی الاول 3 ہجری بمطابق 25 اکتوبر 624 

👍۔   واپسی= 16 جمادی الاول 3 ہجری بمطابق 5 نومبر 624.

👍۔    10 یا 11 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍. مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔  اسلامی لشکر کی تعداد 300 تھی ۔

👍.   علم کسی کو نہیں دیا گیا تھا ۔






11




غزوہِ احد ❤️



👍۔  احد ایک پہاڑ کا نام ہے.

👍۔   روانگی= 6 شوال 3 ہجری بمطابق 21 مارچ 625 عیسوی ۔

👍۔   واپسی= 7 شوال 3 ہجری بمطابق 22 مارچ 625 عیسوی ۔

👍۔   1 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍. مدینہ منورہ کے نائب حضرت عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔   کفار مکہ کی تعداد 3000 تھی 

👍۔    مسلمانوں کی تعداد 700 تھی۔

👍۔   300 منافق تھے جو بعد میں واپس چلے گئے ۔

👍۔  14 مسلمان عورتیں شامل تھیں ۔

👍۔    70 صحابہ کرام شہید ہوئے تھے ۔

👍۔  1 صحابی غلطی سے مسلمانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے ( حسیل بن یمان والد حذیفہ بن یمان).

👍۔    کفار قتل ہوئے= 33

👍۔   بنو اوس کا علم اسید بن حضیر کے پاس تھا ۔

👍۔    بنو خزرج کا علم حباب بن منذر انصاری کے پاس تھا

👍۔    قریش کا علم مصعب بن عمیر کے پاس تھا ۔

👍۔   مال غنیمت بہت ملا تھا مگر جانی نقصان زیادہ ہوا مسلمانوں کا ۔




12 



غزوہِ حمرا الاسد ❤️


👍.  روانگی=  8 شوال 3 ہجری بمطابق 23 مارچ 625 عیسوی

👍۔    واپسی= 13 شوال 3 ہجری بمطابق 28 مارچ 625 عیسوی ۔

👍۔   6 دن مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب ، عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔  اسلامی لشکر کی تعداد 630یا 700 تھی ۔

👍۔   کفار کی تعداد 3000 تھی۔

👍۔   علم حضرت ابو بکر صدیق و علی المرتضی کے پاس تھا ۔


13



غزوہِ بنو النضیر ❤️



👍۔ روانگی= ربیع الاول 4 ہجری بمطابق اگست 625

👍 واپسی= ربیع الاول 4 ہجری بمطابق اگست 625

👍۔   15 دن مدینہ منورہ سے باہر رہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔  15 دن محاصرہ جاری رکھا گیا ۔

👍۔  علم حضرت علی کے پاس تھا ۔

👍۔   مال غنیمت ملا

1۔   50 زرہ

2۔     50 خود

3۔  340.تلواریں

4۔   گھر اور زمینیں






14



غزوہِ بدر یا غزوہِ ذات الرقاع ❤️



👍۔   الصفرا جو کہ بدر کے قریب واقع ہے وہی یہ غزوہِ پیش آیا تھا ۔

👍۔  روانگی= 26 شوال 4 ہجری بمطابق 21 مارچ 626

👍۔   واپسی = 12 ذیقعدہ 4 ہجری بمطابق 8 اپریل 626 

👍۔   16 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍۔     مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن رواحہ بنائے گئے ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 1500 تھی ۔

👍.   کافروں کی تعداد 2000 ہزار تھی ( ابو سفیان).

👍۔   علم حضرت علی کے پاس تھا ۔




15


غزوہِ ذات الرقاع ❤️



👍۔   روانگی= 10 محرم الحرام 5 ہجری بمطابق 11 جون 626 عیسوی ۔

👍۔    واپسی = 25 محرم 5 ہجری بمطابق 26 جون 626 عیسوی ۔

👍۔   15 دن مدینہ منورہ سے باہر رہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔

👍۔  مدینہ منورہ کے نائب حضرت عثمان غنی بنائے گئے ۔( ابوزر غفاری)

👍۔  اسلامی لشکر کی تعداد 400 یا 700 تھی ۔

👍۔    علم کس کو دیا گیا یہ معلوم نہیں ہو سکا






16



غزوہِ دومتہ الجندل ❤️



👍۔  دومتہ الجندل مدینہ منورہ سے 1000 کلومیٹر دور ہے ۔

👍۔  روانگی= 25 ربیع الاول 5 ہجری بمطابق 24 اگست 626 

👍۔   واپسی= 20 ربیع الثانی 5 ہجری بمطابق 18 ستمبر 626 عیسوی ۔

👍۔   24 دن مدینہ منورہ سے باہر رہے حضرت محمد ۔

👍۔  مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ( عرفطہ انصاری).

👍۔   1 قیدی پکڑا گیا جو بعد میں مسلمان ہو گیا تھا ۔

👍۔    علم کس کو دیا گیا معلوم نہیں ۔






17 



غزوہِ مریسیع یا بنی مصطلق ❤️



👍۔  مریسیع ایک کنواں ہے ۔

👍۔   تاریخ روانگی= 2 شعبان 5 ہجری بمطابق 27 دسمبر 626 عیسوی ۔

👍۔   واپسی= 30 شعبان 5 ہجری بمطابق 24 جنوری 627 عیسوی ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب حضرت زید بن حارثہ بنائے گئے ( ابوذر غفاری).

👍۔    دوسرا غزوہِ جس میں عبداللہ بن ابی منافق ساتھ تھا ( پہلا غزوہِ احد)

👍۔   1 مسلمان غلطی سے مسلمانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے ۔

👍۔   10 کفار ہلاک ہوئے ۔

👍۔   600 کفار ( عورتیں ، بچے ، مرد )

👍۔   علم حضرت ابوبکر صدیق و سعد بن عبادہ کو دیا گیا تھا ۔

👍.  مال غنیمت ملا 


1۔   2000 اونٹ

2۔  5000 بکریاں






18




غزوہِ خندق ❤️


👍۔   غزوہِ جو مدینہ کے اندر رہ کر لڑا گیا تھا ۔

👍۔   کفار نے 24 دن یا 28 دن یا 30 دن محاصرہ کیا لیکن منہ کی کھانی پڑی ۔

👍۔    27 شوال 5 ہجری بمطابق 22 مارچ 627 کو یہ غزوہِ شروع ہوا تھا 

👍. ذیقعدہ 5 ہجری بمطابق 14 اپریل 627 عیسوی کو یہ غزوہ ختم ہوا تھا ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔    اسلامی لشکر کی تعداد 3000 تھی۔

👍۔     6 مسلمان شہید ہوئے تھے ۔

👍.  10 کفار ہلاک ہوئے تھے ۔

👍۔   بعض روایات کے مطابق محاصرہ 30 دن جاری رہا ۔

👍.    ایک مسلمان زخمی ہوا تھا ۔




19 



غزوہِ بنو قریظہ ❤️



👍۔   بنو قریظہ کا قبیلہ مدینہ منورہ سے 3 کلومیٹر دور تھا۔

👍۔   روانگی= ذیقعدہ 5 ہجری بمطابق اپریل 627 عیسوی ۔

👍۔    تاریخ واپسی= ذالحجہ 5 ہجری بمطابق اپریل 627 عیسوی ۔

👍۔   مدینہ منورہ سے 25 دن حضرت محمد بابر رہے ۔

👍۔    مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍.   اسلامی لشکر کی تعداد 3000 تھی ۔

👍.  کفار کی تعداد 600 یا 700 تھی ۔

👍۔   1 مسلمان شہید ہوئے ( خلاد بن سوید رض)

👍.   600 یا 700 یہودی قتل کیے گئے ۔

👍۔   علم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے پاس تھا ۔

👍.   مال غنیمت


1۔  300 زرہیں

2۔   1500 تلواریں

3۔    2000 نیزے






20 




غزوہِ بنی لحیان ❤️



👍۔   لحیان کا مقام مدینہ اور مکہ کے درمیان واقع ہے ۔

👍.   روانگی= 29 صفر 6 ہجری بمطابق جولائی 627

👍.   واپسی= 14 ربیع الاول بمطابق 4 اگست 627.

👍. مدینہ منورہ سے 14 دن حضرت محمد باہر رہے ۔

👍.   مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍.   اسلامی لشکر کی تعداد 200 تھی۔

👍۔   2 کافر ہلاک ہوئے تھے ۔




21



غزوہِ غابہ یا غزوہِ ذی قرد ❤️


👍۔   غابہ ، عربی میں جنگل کو کہتے ہیں ۔

👍. مدینہ سے 15 کلو میٹر دور ہے ۔

👍۔    روانگی= 16 ربیع الاول 6 ہجری بمطابق 5 اگست 627 

👍۔      واپسی = 23 ربیع الاول 6 ہجری بمطابق 13 اگست 627 عیسوی ۔

👍۔    8 دن حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍۔    مدینہ منورہ کے نائب حضرت عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍.  اسلامی لشکر کی تعداد 500 یا 700 تھی ۔

👍۔  کفار کی تعداد 40 تھی۔

👍۔  4 صحابہ شہید ہوئے تھے ۔

👍۔    کفار کی ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ۔

👍. علم یا پرچم حضرت مقداد بن اسود کے پاس تھا ۔

👍۔   مال غنیمت


1۔   30 نیزے

2۔   30 چادریں





22 



صلح حدیبیہ ❤️




👍۔   حدیبیہ کا مقام مکہ سے 12 کلومیٹر دور ہے ۔

👍۔    حدیبیہ کا موجودہ نام شمیسی ہے ۔

👍.    روانگی= شوال 6 ہجری بمطابق مارچ 628

👍۔     واپسی= ذیقعدہ 6 ہجری بمطابق اپریل 628 عیسوی ۔

👍۔    1 ماہ سے زیادہ حضرت محمد مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍.    مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ۔

👍۔   مسلمانوں کی تعداد 1400 تھی۔






23 



غزوہِ خیبر ❤️



👍۔   مدینہ سے خیبر کا فاصلہ 220 کلومیٹر ہے ۔

👍۔  روانگی= محرم 7 ہجری بمطابق مارچ 628.

👍۔   واپسی = 1.5 ماہ یا 2 ماہ مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍.    مدینہ منورہ کے نائب سباع بن عرفطہ انصاری بنائے گئے ۔

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 1400 یا 1600 تھی ۔

👍. یہودیوں کی تعداد 10000 ہزار تھی ۔

👍۔  اسلامی شہداء کی تعداد 19 ، 20 یا 22 تھی۔

👍. 93 یہودی مارے گئے ۔

👍۔  محمود بن مسلمہ اور محمد بن مسلمہ سپہ سالار بنائے گئے تھے ۔

👍۔   قلعہ قموص کی فتح کا علم حضرت علی کو دیا گیا تھا ۔





24



فتح مکہ ❤️



👍۔   مدینہ منورہ سے 480 کلومیٹر دور ہے مکہ مکرمہ ۔

👍..  روانگی 10 رمضان المبارک 8 ہجری بمطابق 2 جنوری 630 عیسوی

👍۔    واپسی= 20 رمضان المبارک 8 ہجری بمطابق 12 جنوری 630 عیسوی ۔

👍۔    مکہ مکرمہ میں 19 دن قیام کیا تھا ( 15 اور 20 کی روایت بھی موجود ہے ۔) 

👍۔   اس دوران کل 33 دن مدینہ منورہ سے باہر گزارے حضرت محمد نے ۔

👍۔   مدینہ منورہ کے نائب عبداللہ بن ام مکتوم بنائے گئے ( ابوذر غفاری).

👍۔   اسلامی لشکر کی تعداد 10000 تھی ( 12000)

👍۔  فتح مکہ میں 4 صحابہ کرام شہید ہوئے تھے ۔

👍. فتح مکہ مکرمہ میں 22 یا 15 کفار مارے گئے تھے ۔

👍۔   فتح مکہ کے دوران کئی علم بنائے گئے تھے ،،،،خالد بن ولید ، سعد بن عبادہ اور زبیر بن العوام ارباب علم تھے ۔





25



غزوہِ حنین ❤️



👍۔    حنین ایک وادی ہے ۔

👍. مکہ سے 60 میل دور ۔

👍. روانگی= 6 شوال 8 ہجری بمطابق 7 جنوری 630 عیسوی ۔

👍 تاریخ واپسی= 11 شوال 8 ہجری بمطابق یکم فروری 630 عیسوی ۔

👍۔  مکہ مکرمہ سے 5 دن باہر گزارے ۔

👍۔    مکہ کے نائب یا گورنر عتاب بن اسید اموی تھے ۔

👍.  اسلامی لشکر کی تعداد 12000 تھی۔

👍۔    5 صحابہ کرام شہید ہوئے تھے ۔

👍.70 کفار مارے گئے تھے ۔

👍۔   6000 قیدی پکڑے گئے تھے ۔

👍   صاحب علم حضرت خالد بن ولید تھے ۔( مقدمہ الجیش).

👍۔   مال غنیمت



1۔  24000 اونٹ

2۔   40 ہزار بکریاں

3۔     4000 اوقیہ چاندی

4۔    6000 قیدی





26



غزوہِ اوطاس یا طائف ❤️




👍۔  طائف مدینہ منورہ سے 530 کلومیٹر دور ہے ۔

👍۔   مکہ مکرمہ سے طائف کا فاصلہ 88 کلومیٹر ہے ۔

👍. روانگی= 13 شوال 8 ہجری بمطابق 3 فروری 630 عیسوی ۔

👍۔    واپسی= یکم ذیقعدہ 8 ہجری بمطابق 20 فروری 630 

👍۔    مکہ مکرمہ سے 17 دن باہر رہے ۔

👍.   عبداللہ بن ام مکتوم مدینہ منورہ کے نائب تھے ۔

👍. اسلامی لشکر کی تعداد 1000 تھی ۔

👍۔   12 مسلمان شہید ہوئے تھے ۔

👍۔  محاصرہ 8 دن جاری رہا ( بعض روایات میں زیادہ دن )

👍. خالد بن ولید کی سرکردگی میں لشکر روانہ ہوا تھا .


27


غزوہِ تبوک ❤️


👍۔  مدینہ منورہ سے تبوک کا فاصلہ 700 کلومیٹر ہے ۔

👍۔  تاریخ روانگی= رجب 9 ہجری بمطابق اکتوبر 630 عیسوی ۔

👍۔   واپسی= اوائل رمضان المبارک 9 ہجری بمطابق دسمبر 630۔

👍۔    40.دن مدینہ منورہ سے باہر رہے ۔

👍.   محمد بن مسلمہ ، حضرت علی اور عرفطہ انصاری نائب مدینہ تھے ۔

👍۔    تبوک میں ایک عیسائی مارا گیا تھا ۔

👍.  ایک عیسائی اکیدر قید ہوا تھا ۔

👍  علم خالد بن ولید کے پاس تھا ۔بڑا علم ابوبکر صدیق کے پاس تھا ۔

👍۔      ایک صحابی عبداللہ ذوالبجادین بخار کی وجہ سے شہید ہوئے تھے ۔

👍۔   مال غنیمت


1۔  2000 اونٹ 🐫

2۔   800 دیگر جانور

3۔    400 زرہیں

4۔      400 نیزے

https://education-surplus.blogspot.com/


Visit,Shate & Follow

Comments

Popular posts from this blog

Tehreek-E-Khelafat تحریک خلافت

"Embark The Educational Journey with Me"

Information and Communication Technology (ICT)